ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 34

اَوۡلٰی لَکَ فَاَوۡلٰی ﴿ۙ۳۴﴾
یہی تیرے لائق ہے، پھر یہی لائق ہے ۔ En
افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
En
افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ افسوس پر افسوس ہے تجھ پر