ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 33

ثُمَّ ذَہَبَ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ یَتَمَطّٰی ﴿ؕ۳۳﴾
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چلا۔ En
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا
En
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

33۔ پھر اکڑتا ہوا اپنے اہل خانہ کی طرف چل دیا