ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 32

وَ لٰکِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۲﴾
اور لیکن اس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا۔ En
بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا
En
بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ بلکہ (وحی کو الٹا) جھٹلا دیا اور منہ موڑ لیا