ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 30

اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمَسَاقُ ﴿ؕ٪۳۰﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف روانگی ہے۔ En
اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
En
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ اس دن تیرے پروردگار کی طرف تیری روانگی ہوتی ہے۔