ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 28

وَّ ظَنَّ اَنَّہُ الۡفِرَاقُ ﴿ۙ۲۸﴾
اوروہ یقین کرلے گا کہ یہ جدائی ہے۔ En
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے
En
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

28۔ اور مرنے والے کو یقین ہو جاتا ہے کہ یہ اس کی جدائی کا وقت ہے