ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 22

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاضِرَۃٌ ﴿ۙ۲۲﴾
اس دن کئی چہرے ترو تازہ ہوں گے۔ En
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
En
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

22۔ اس دن کئی چہرے تر و تازہ ہوں گے