ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 20

کَلَّا بَلۡ تُحِبُّوۡنَ الۡعَاجِلَۃَ ﴿ۙ۲۰﴾
ہرگز نہیں، بلکہ تم جلدی ملنے والی کو پسند کرتے ہو۔ En
مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو
En
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ ہرگز نہیں بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جلد حاصل ہونے والی چیز (دنیا) کو چاہتے ہو