ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 19

ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا بَیَانَہٗ ﴿ؕ۱۹﴾
پھر بلاشبہ اسے واضح کرنا ہمارے ذمے ہے۔ En
پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے
En
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ذمہ ہے