ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 18

فَاِذَا قَرَاۡنٰہُ فَاتَّبِعۡ قُرۡاٰنَہٗ ﴿ۚ۱۸﴾
تو جب ہم اسے پڑھیں تو تو اس کے پڑھنے کی پیروی کر۔ En
جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو
En
ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ پھر جب ہم پڑھوا چکیں تو پھر اسی طرح پڑھا کریں