ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 12

اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمُسۡتَقَرُّ ﴿ؕ۱۲﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف جا ٹھہرنا ہے۔ En
اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے
En
آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اس دن آپ کے پروردگار ہی کی طرف جا کر ٹھہرنا ہو گا