ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 10

یَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍ اَیۡنَ الۡمَفَرُّ ﴿ۚ۱۰﴾
انسان اس دن کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟ En
اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟
En
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ اس دن انسان کہے گا کہاں بھاگ کر جاؤں؟