ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 8

فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوۡرِ ۙ﴿۸﴾
سو جب صور میں پھونکا جائے گا۔ En
جب صور پھونکا جائے گا
En
پس جب کہ صور میں پھونک ماری جائے گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ پس جب صور میں پھونک ماری جائے گی