ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 55

فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ؕ۵۵﴾
تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔ En
تو جو چاہے اسے یاد رکھے
En
اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

55۔ اب جس کا جی چاہے اسے قبول کر لے