ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 51

فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَۃٍ ﴿ؕ۵۱﴾
جو شیر سے بھاگے ہیں۔ En
(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
En
جو شیر سے بھاگے ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

51۔ جو شیر (کے ڈر) سے بھاگ کھڑے ہوں۔