ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 48

فَمَا تَنۡفَعُہُمۡ شَفَاعَۃُ الشّٰفِعِیۡنَ ﴿ؕ۴۸﴾
پس انھیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہیں دے گی۔ En
(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
En
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

48۔ (اس وقت) سفارش کرنے والوں کی سفارش انہیں کچھ فائدہ نہ دے گی