ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 45

وَ کُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الۡخَآئِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾
اور ہم بے ہودہ بحث کرنے والوں کے ساتھ مل کر فضول بحث کیا کرتے تھے۔ En
اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
En
اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

45۔ اور بے ہودہ شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کے ساتھ ہم بھی لگے رہتے تھے