ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 44

وَ لَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾
اور نہ ہم مسکین کو کھانا کھلاتے تھے۔ En
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
En
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ اور نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے۔