ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 43

قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
وہ کہیں گے ہم نماز ادا کرنے والوں میں نہیں تھے۔ En
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
En
وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

43۔ وہ کہیں گے: ”ہم نماز ادا نہیں کیا کرتے تھے