ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 36

نَذِیۡرًا لِّلۡبَشَرِ ﴿ۙ۳۶﴾
بشر کے لیے ڈرانے والی ہے۔ En
(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
En
بنی آدم کو ڈرانے والی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

36۔ وہ انسانوں کے لیے موجب خوف ہے