ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 34

وَ الصُّبۡحِ اِذَاۤ اَسۡفَرَ ﴿ۙ۳۴﴾
اور صبح کی، جب وہ روشن ہو! En
اور صبح کی جب روشن ہو
En
اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ اور صبح کی جب وہ روشن ہو جائے