ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 33

وَ الَّیۡلِ اِذۡ اَدۡبَرَ ﴿ۙ۳۳﴾
اور رات کی، جب وہ جانے لگے! En
اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
En
اور رات کی جب وه پیچھے ہٹے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

33۔ اور رات کی جب وہ جانے لگے