ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 32

کَلَّا وَ الۡقَمَرِ ﴿ۙ۳۲﴾
ہرگز نہیں، چاند کی قسم! En
ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم
En
سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ (مگر یہ لوگ) ہرگز نصیحت قبول نہ کریں گے۔ چاند کی قسم