ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 29

لَوَّاحَۃٌ لِّلۡبَشَرِ ﴿ۚۖ۲۹﴾
چمڑے کو جھلس دینے والی ہے۔ En
اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی
En
کھال کو جھلسا دیتی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ کھال کو جھلس دینے والی