ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 27

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا سَقَرُ ﴿ؕ۲۷﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ سقر (جہنم) کیا ہے؟ En
اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اور آپ کیا جانیں کہ سقر کیا ہے