ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 26

سَاُصۡلِیۡہِ سَقَرَ ﴿۲۶﴾
میں اسے جلد ہی سقر (جہنم) میں داخل کروں گا۔ En
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
En
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ جلد ہی میں اسے سقر میں جھونک دوں گا