ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 24

فَقَالَ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ یُّؤۡثَرُ ﴿ۙ۲۴﴾
پھر اس نے کہا یہ جادو کے سوا کچھ نہیں، جو نقل کیا جاتا ہے۔ En
پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
En
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ آخر کار یہ کہا: ”یہ تو محض جادو ہے جو نقل در نقل چلا آ رہا ہے