ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 23

ثُمَّ اَدۡبَرَ وَ اسۡتَکۡبَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
پھر اس نے پیٹھ پھیری اور تکبر کیا۔ En
پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
En
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ پھر وہاں سے چلا گیا اور تکبر میں آگیا