ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 20

ثُمَّ قُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۲۰﴾
پھر مارا جائے، اس نے کیسی بات بنائی! En
پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
En
وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ پھر اس پر اللہ کی مار اس نے کیسی بات بنائی؟