ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 18

اِنَّہٗ فَکَّرَ وَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۸﴾
بے شک اس نے غور و فکر کیا اور بات بنائی۔ En
اس نے فکر کیا اور تجویز کی
En
اس نے غور کرکے تجویز کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ اس نے سوچا اور ایک بات بنانے کی کوشش کی