ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 16

کَلَّا ؕ اِنَّہٗ کَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیۡدًا ﴿ؕ۱۶﴾
ہرگز نہیں! یقینا وہ ہماری آیات کا سخت مخالف رہا ہے۔ En
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے
En
نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے