ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 14

وَّ مَہَّدۡتُّ لَہٗ تَمۡہِیۡدًا ﴿ۙ۱۴﴾
اور میں نے اس کے لیے سامان تیار کیا، ہر طرح تیار کرنا۔ En
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
En
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ اور ہر طرح سے اس کے لیے (ریاست کی) راہ ہموار کی