ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 12

وَّ جَعَلۡتُ لَہٗ مَالًا مَّمۡدُوۡدًا ﴿ۙ۱۲﴾
اور میں نے اسے لمبا چوڑا مال عطا کیا۔ En
اور مال کثیر دیا
En
اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اسے لمبا چوڑا مال عطا کیا