ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المزمل (73) — آیت 7

اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبۡحًا طَوِیۡلًا ؕ﴿۷﴾
بلاشبہ تیرے لیے دن میں ایک لمبا کام ہے۔ En
دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں
En
یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ دن کے وقت تو آپ کو لمبی چوڑی مصروفیات ہوتی ہیں۔