ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المزمل (73) — آیت 3

نِّصۡفَہٗۤ اَوِ انۡقُصۡ مِنۡہُ قَلِیۡلًا ۙ﴿۳﴾
آدھی رات( قیام کر)، یا اس سے تھوڑا سا کم کرلے۔ En
(قیام) آدھی رات (کیا کرو)
En
آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کرلے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ رات کا نصف حصہ یا اس سے کچھ کم کر لیجئے