ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المزمل (73) — آیت 13

وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ وَّ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٭۱۳﴾
اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور درد ناک عذاب۔ En
اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
En
اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور دردناک عذاب بھی ہے۔