ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الجن (72) — آیت 15

وَ اَمَّا الۡقٰسِطُوۡنَ فَکَانُوۡا لِجَہَنَّمَ حَطَبًا ﴿ۙ۱۵﴾
اور جو ظالم ہیں تو وہ جہنم کا ایندھن ہوں گے۔ En
اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے
En
اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ اور جو بے انصاف ہیں وہ دوزخ کا ایندھن بنیں گے“