ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ نوح (71) — آیت 5

قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ دَعَوۡتُ قَوۡمِیۡ لَیۡلًا وَّ نَہَارًا ۙ﴿۵﴾
اس نے کہا اے میرے رب! بلاشبہ میں نے اپنی قوم کو رات اور دن بلایا۔ En
جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا
En
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میرے پرورگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن تیری طرف بلایا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ (نوح نے) عرض کیا: ”اے میرے پروردگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن دعوت دی۔