ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ نوح (71) — آیت 20

لِّتَسۡلُکُوۡا مِنۡہَا سُبُلًا فِجَاجًا ﴿٪۲۰﴾
تاکہ تم اس کے کھلے راستوں پر چلو۔ En
تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
En
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ تاکہ تم اس کے کھلے راستوں میں چل سکو“