ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ نوح (71) — آیت 11

یُّرۡسِلِ السَّمَآءَ عَلَیۡکُمۡ مِّدۡرَارًا ﴿ۙ۱۱﴾
وہ تم پر بہت برستی ہوئی بارش اتارے گا۔ En
وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
En
وه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا