ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 6

اِنَّہُمۡ یَرَوۡنَہٗ بَعِیۡدًا ۙ﴿۶﴾
بے شک وہ اسے دور خیال کر رہے ہیں۔ En
وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے
En
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ یہ لوگ تو اسے بہت دور دیکھ [5] رہے ہیں
[5] یعنی قیامت کو اور اس کے عذاب کو بعید از قیاس یا ناممکن سمجھ رہے ہیں۔ حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ عنقریب واقع ہونے والا ہے۔