ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 36

فَمَالِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا قِبَلَکَ مُہۡطِعِیۡنَ ﴿ۙ۳۶﴾
پھر ان لوگوں کو جنھوں نے کفر کیا، کیا ہے کہ تیری طرف دوڑتے چلے آنے والے ہیں۔ En
تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں
En
پس کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ وه تیری طرف دوڑتے آتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

36۔ ان کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ آپ کی طرف دوڑے آرہے ہیں