ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 35

اُولٰٓئِکَ فِیۡ جَنّٰتٍ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ؕ٪۳۵﴾
یہی لوگ جنتوں میں عزت دیے جانے والے ہیں۔ En
یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے
En
یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ یہی لوگ عزت و احترام کے ساتھ جنتوں میں رہیں گے