ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 32

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۲﴾
اور وہ جو اپنی امانتوں کا اور اپنے عہد کا لحاظ رکھنے والے ہیں۔ En
اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
En
اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ اور جو اپنی امانتوں [19] اور اپنے عہد کا پاس رکھتے ہیں
[19] اس آیت کی تشریح کے لیے دیکھئے سورۃ مومنون کی آیت نمبر 8 کا حاشیہ