ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 31

فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾
پھر جو اس کے علاوہ کوئی راستہ ڈھونڈے تو وہی حد سے گزرنے والے ہیں۔ En
اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں
En
اب جو کوئی اس کے علاوه (راه) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ البتہ ان کے علاوہ جو کوئی اور راہ چاہیں تو ایسے ہی لوگ حد سے تجاوز [18] کرنے والے ہیں
[18] آیت نمبر 29، 30 اور 31 کی تشریح کے لیے دیکھئے سورۃ مومنون کی آیت نمبر 5، 6، 7 کے حواشی اس کے علاوہ النور آیت نمبر 30 اور الاحزاب آیت نمبر: 35 بھی ملاحظہ فرمائیں۔