ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 29

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ﴿ۙ۲۹﴾
اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ En
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
En
اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں