ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 28

اِنَّ عَذَابَ رَبِّہِمۡ غَیۡرُ مَاۡمُوۡنٍ ﴿۲۸﴾
یقینا ان کے رب کا عذاب ایسا ہے جس سے بے خوف نہیں ہوا جا سکتا۔ En
بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے
En
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

28۔ کیونکہ ان کے پروردگار کا عذاب بے خوف رکھنے والی چیز نہیں