ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 25

لِّلسَّآئِلِ وَ الۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۪ۙ۲۵﴾
سوال کرنے والے کے لیے اور (اس کے لیے) جسے نہیں دیا جاتا۔ En
(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا
En
مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ سائل اور (سوال سے بچنے کی بنا پر) محروم