ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 20

اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔ En
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
En
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے