ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 18

وَ جَمَعَ فَاَوۡعٰی ﴿۱۸﴾
اور(مال) جمع کیا اور اسے بند رکھا۔ En
اور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھا
En
اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ اور مال جمع کیا پھر سنبھال سنبھال کر رکھتا رہا