ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 15

کَلَّا ؕ اِنَّہَا لَظٰی ﴿ۙ۱۵﴾
ہرگز نہیں! یقینا وہ (جہنم) ایک شعلہ مارنے والی آگ ہے۔ En
(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے
En
(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ ہر گز ایسا نہیں ہو گا وہ آگ ہو گی